Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز سے کپتانی کی آفر آئی تو میں نے کہا دور رہو۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کپتانی کے معاملے میں شاہین آفریدی نے میری بات نہیں مانی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے مزید کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی کو محمد رضوان کو وائٹ بال کا کپتان بنانے کا مشورہ دیا تھا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی کو مشورہ دیا تھا کہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کا کپتان برقرار رکھیں۔

The post شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×