Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

شاہین کے ساتھ ہمدردی ہے، بابر اور بورڈ معاملے کو کلیئر کریں، رمیز راجہ

رمیز راجہ نے شاہین شاہ آفریدی کی قیادت سے محرومی کو بدقسمتی قرار دے دیا۔

سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا کہ میں خود بھی اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرچکا،مجھے پیسر کے ساتھ ہمدردی ہے،بابر اعظم اور پی سی بی کو چاہیے کہ شاہین کے ساتھ اس معاملے کو کلیئر کریں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی خود سے منسوب پی سی بی کے جعلی بیان سے سخت ناخوش
یاد رہے کہ ایک سیریز کے بعد ہی شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹی 20ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے پر سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

The post شاہین کے ساتھ ہمدردی ہے، بابر اور بورڈ معاملے کو کلیئر کریں، رمیز راجہ appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

شاہین کے ساتھ ہمدردی ہے، بابر اور بورڈ معاملے کو کلیئر کریں، رمیز راجہ

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×