Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

نامناسب اور نامعلوم کالز اور ایس ایم ایس سے جان چھڑانا ممکن ہوگیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی( پی ٹی اے ) نے موبائل فون صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا۔نامناسب اور نامعلوم کالز اور پیغامات سے جان چھڑانا ممکن ہوگیا۔

پی ٹی اے ناپسندیدہ موبائل فون نمبرز بلاک کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔

یہ بھی پڑھیے

واٹس ایپ پیغامات میں ترمیم ممکن ہوگئی، صارفین کو کیا کرنا ہوگا؟

انٹرنیٹ اعتماد میں لیے بغیر بند کیا گیا،  وزیر  آئی ٹی امین الحق

پی ٹی اے   نے موبائل فون صارفین کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ  نامناسب اور نامعلوم کالز اور ایس ایم ایس کو بلاک  کر کے اپنے ذہنی سکون کی حفاظت کریں۔

پی ٹی  اے کے مطابق  جاز اور یوفون صارفین اپنے موبائل فون سے *420#ڈائل کرکے جبکہ زونگ اور ٹیلی ناز کے صارفین 420ڈائل کرکے غیرضروری نمبروں کو رپورٹ اور بلا ک کرسکتے ہیں۔

The post نامناسب اور نامعلوم کالز اور ایس ایم ایس سے جان چھڑانا ممکن ہوگیا appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

نامناسب اور نامعلوم کالز اور ایس ایم ایس سے جان چھڑانا ممکن ہوگیا

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×