معروف فیشن ڈیزائنر ماہین خان نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Related Articles
ماہین خان نے پابند سلال خواتین رہنما کے نام لیکر ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
عمران خان نے کھل کر فوج کو اپنی جماعت توڑنے کی کوششوں کا مرتکب قرار دیدیا
لاہور کی مقامی عدالت سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت، پنجاب پولیس کی قلابازیاں جاری
خاتون ڈیزائنر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پرکورکمانڈرہاؤس لاہور پر حملے کے کیس میں گرفتار معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے کی گئی گفتگو کی وڈیو شیئر کی ہے۔
Begum Fatima Jinnah would embrace you,@Dr_YasminRashid, Aaliya Hamza, Sanam Javed, @tayyabaraja_
@khadijah_shah and all the other women with them who have the courage and compassion to look after others . https://t.co/sM2sluJnlQ— Maheen Khan (@Maheenkhanpk) June 4, 2023
انہوں نے لکھاکہ” بیگم فاطمہ جناح آپ کو گلے لگاتیں، ڈاکٹر یاسمین راشد، عالیہ حمزہ ،صنم جاوید،طیبہ راجا،خدیجہ شاہ اور ان کے ساتھ دیگر تمام خواتین جو دوسروں کی دیکھ بھال کرنے کی ہمت اور حوصلہ رکھی ہیں“۔
The post بیگم فاطمہ جناح آپ کو گلےلگاتیں، ماہین خان کا پی ٹی آئی کی خواتین کو خراج تحسین appeared first on News 360.