Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

کوہاٹ، کشتی ڈوب گئی، 25 افراد تھے سوار، ویڈیو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے علاقے کوہاٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
کوہاٹ میں کشتی ڈوب گئی ہے جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 25 افراد ڈوب گئے ہیں، اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، کشتی تاندہ ڈیم میں ڈوبی، کشتی پر سوار افراد سیر کرنے کے لئے آئے تھے، ریسکیو ٹیموں کے مطابق کشتی میں سوار افراد میں سے زیادتی تعداد بچوں کی تھی،

ڈی سی کوہاٹ فرقان اشرف بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں، انہوں نے تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیر کے لیے آئے ہوئے افراد کی کشتی ڈوب گئی ہے کشتی میں 25 افراد سوار تھے جس میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی، پشاور سے غوطہ خوروں کی ٹیم طلب کر لی گئی ہے جو ٹیم ایک سے دو گھنٹے میں موقع پر پہنچ جائے گی،

اطلاعات کے مطابق کشتی میں مدرسے کے طلبا سوار تھے، بچوں کی عمریں 8سے10 سال کی درمیان ہیں،

 فل کورٹ مستر کیا جاتا ہے تو ہم بھی عدلیہ کےاس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں.حکمران اتحاد 

سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے

فرح خان بنی گالہ کی مستقل رہائشی ،مگرآمدروفت کا ریکارڈ نہیں، نیا سیکنڈل ،تحقیقات کا حکم

مریم نواز کی حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس

The post کوہاٹ، کشتی ڈوب گئی، 25 افراد تھے سوار، ویڈیو appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

کوہاٹ، کشتی ڈوب گئی، 25 افراد تھے سوار، ویڈیو

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×