Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

کراچی سے گمشدہ دوسری لڑکی نمرہ نے بھی پنجاب آ کر نکاح کر لیا

کراچی سے گمشدہ دوسری لڑکی نمرہ نے بھی پنجاب آ کر نکاح کر لیا

شہر قائد کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ ہونے والی دوسری لڑکی بھی پنجاب پہنچ گئی

نمرہ نے بھی پنجاب پہنچ کر نکاح کر لیا، نمرہ کاظمی نے پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان نے میں نجیب شاہ نامی لڑکے سے نکاح کیا ہے، پولیس کے مطابق سعود آباد کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ بھی ڈیرہ غازی خان سے بازیاب ہوئی ہے۔ جہاں 17 سالہ نمرہ نے نکاح کر لیا ہے۔

دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی دونوں لڑکیوں نے کراچی سے جاکر پنجاب میں نکاح کرلیا ,نمرہ کی گمشدگی پر نمرہ کے والد کا کہنا تھا کہ 20 اپریل کو سعود آباد سے ان کی 14 سالہ بیٹی نمرہ کاظمی لاپتہ ہوئی، نمرہ سعود آباد ایس ون ایریا سے لاپتا ہوئی کافی تلاش کے باوجود تاحال بیٹی کا کچھ پتہ نہیں چل سکا میری بیٹی دسویں جماعت کی طالبہ ہے اور اس کے امتحان ہونے والے تھے، وزیراعلیٰ، آئی جی سندھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ میری بیٹی کو بازیاب کرائیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ سعودآباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے

قبل ازیں کراچی کے علاقے گولڈن ٹاﺅن سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ نوجوان لڑکی دعا زہرہ کو لاہور سے ٹریس کر لیا گیا ہے جسے پولیس نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ دعا زہرہ بازیاب ہوگئی ہے،

بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم

معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام

پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر

سگی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

پوش علاقوں میں گھوم کر فیملیز کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گروہ گرفتار

کراچی سے لاپتہ ہونیوالی دعا زہرہ مل گئی، نکاح کر لیا

The post کراچی سے گمشدہ دوسری لڑکی نمرہ نے بھی پنجاب آ کر نکاح کر لیا appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

کراچی سے گمشدہ دوسری لڑکی نمرہ نے بھی پنجاب آ کر نکاح کر لیا

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×