Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

لاپتا ہونے والی نمرہ کی شوہر کے ساتھ ویڈیو بھی سامنے آگئی

سعود آباد سے لاپتا ہونے والی نمرہ کی شوہر کے ساتھ ویڈیو بھی سامنے آگئی
تونسہ شریف ۔ کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی کا نکاح نامہ سامنے آگیا نمرہ نے تونسہ میں ایڈیشنل جج کی عدالت میں نکاح کرلیا نمرہ نے نجیب شاہ رخ نامی نوجوان سے نکاح کیا لڑکی کا کہنا ہے کہ میرا والد کسی بوڑھے شخص سے شادی کرنا چاہتے تھا حلف نامے کے مطابق،نمرہ نے18اپریل کو محمد نجیب شاہ جس کا تعلق ٹبی قصرانی تونسہ سے شادی کی،انہوں نے کہا، میں اپنی مرضی اور ضمیر سے محمد نجیب شاہ سے شادی کر رہی ہوں، مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا اور نہ ہی زبردستی کیا، میری ازدواجی زندگی میں کسی کو مداخلت نہ کرنے دی جائے

شہر قائد کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ ہونے والی دوسری لڑکی بھی پنجاب پہنچ گئی نمرہ نے بھی پنجاب پہنچ کر نکاح کر لیا، نمرہ کاظمی نے پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان نے میں نجیب شاہ نامی لڑکے سے نکاح کیا ہے، پولیس کے مطابق سعود آباد کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ بھی ڈیرہ غازی خان سے بازیاب ہوئی ہے۔ جہاں 17 سالہ نمرہ نے نکاح کر لیا ہے۔

دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی دونوں لڑکیوں نے کراچی سے جاکر پنجاب میں نکاح کرلیا ,نمرہ کی گمشدگی پر نمرہ کے والد کا کہنا تھا کہ 20 اپریل کو سعود آباد سے ان کی 14 سالہ بیٹی نمرہ کاظمی لاپتہ ہوئی، نمرہ سعود آباد ایس ون ایریا سے لاپتا ہوئی کافی تلاش کے باوجود تاحال بیٹی کا کچھ پتہ نہیں چل سکا میری بیٹی دسویں جماعت کی طالبہ ہے اور اس کے امتحان ہونے والے تھے، وزیراعلیٰ، آئی جی سندھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ میری بیٹی کو بازیاب کرائیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ سعودآباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

The post لاپتا ہونے والی نمرہ کی شوہر کے ساتھ ویڈیو بھی سامنے آگئی appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

لاپتا ہونے والی نمرہ کی شوہر کے ساتھ ویڈیو بھی سامنے آگئی

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×