Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

لاک ڈاؤن اور بیماری، سورہ یوسف فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا ، نادیہ جمیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اور بیماری، سورہ یوسف فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے مجھے کئی بار موت کا سامنا کرنا پڑا، میں کینسر کی مریضہ ہوں، لاک ڈاوں کے دوران میں نے اپنا زیادہ وقت پڑھنے اور دعاؤں میں گزارا ہے

نادیہ جمیل کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور سورۃ یوسف کے الفاظ فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا، صبر خوبصورت ہے یا خوبصورت صبر، یہ وہی ہے جو میں سیکھ رہی ہوں الحمد للہ

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں لاک ڈاؤن نافذ تھا جس میں اگرچہ بتدریج نرمی کی گئی ہے تا ہم پاکستان میں ابھی تک کرونا کے کیسز مزید بڑھ رہے ہیں، پنجاب میں کرونا کی وجہ سے ہفتے میں 3 دن مارکیٹیں بند رہیں گی ، تعلیمی ادارے،ریسٹورینٹس تاحال بند ہیں جبکہ مارکیٹوں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے

The post لاک ڈاؤن اور بیماری، سورہ یوسف فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا ، نادیہ جمیل appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

لاک ڈاؤن اور بیماری، سورہ یوسف فصبر جمیل سے صبر کا سبق سیکھا ، نادیہ جمیل

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×