Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

مودی ہٹلر سے ایک ایک ادا پر کتنی مشابہت رکھتا،تصایر نے واضح‌ کردیا

مودی ہٹلر سے ایک ایک ادا پر کتنی مشابہت رکھتا،تصایر نے واضح‌ کردیا.

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارت کےوزیر اعظم نریندمودی کو اس وقت دنیا ہٹلر اور اس کی جماعت بی جے پی کو نازی ازم سے تشبیہ دے رہی ہے ، بھارت میں مسلمانوں کے احمدآباد اور گجرات میں قتل عام اور پھر اس کے وزیراعظم بننے کے بعد پورے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف عرصہ حیات تنگ کرنے کے حوالے سے اس کودینا اب بھارت کا ہٹلر کہتی ہے، اب چند تصاویر سے اس مشابہت کو بھی واضح‌ کیا گیا ہے.ان تصاویر سے مودی کا ایک ایک انداز ہٹلر سے ملتا ہے.ہمارے وزیر اعظم بھی مودی کو ہٹلر کہہ چکے ہیں.انہوں نے کئی بار دنیا کو بھارت کے ہٹلر بارے بتایا.بھارت کشمیر میں قتل عام کررہا ہے اور اس سے پوچھا جائے اسے یہ جرات کیوں‌ہوئی ، عمران خان کے اسلام اباد میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران ریمارکس تھے .وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مجھے بتائیں کہ مقبوضہ کشمیر میں پھر وہ تاریخ دہرائی جارہی ہے جس طرح مغرب نے ہٹلر کو ابھارا تھا جس کی وجہ سے دنیا کو عالمی جنگ کا سامنا کرنا پڑا.کیا عالمی برادری مودی کو بھی ہٹلر بنانا چاہتی ہے. ، عالمی برادری میں اتنی ہمت نہیں‌کہ وہ بی جے پی کی انتہاپسند حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم کو روک سکے،

The post مودی ہٹلر سے ایک ایک ادا پر کتنی مشابہت رکھتا،تصایر نے واضح‌ کردیا appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

مودی ہٹلر سے ایک ایک ادا پر کتنی مشابہت رکھتا،تصایر نے واضح‌ کردیا

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×