Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

حریم شاہ کی "سروسز” جاری، کیسے طے ہوتے ہیں معاملات؟ سینئر صحافی نے کیا انکشاف

حریم شاہ کی "سروسز” جاری، کیسے طے ہوتے ہیں معاملات؟ سینئر صحافی نے کیا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے بارے میں ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ سن کر ہر پاکستانی حیران ہو ہو جائے ،حریم شاہ سوشل میڈیا پر ویڈیوز لیک کر رہی ہیں تا ہم اسلام آباد سے ایک سینئر صحافی عون شیرازی نے حریم شاہ کے حوالہ سے اہم انکشاف کئے ہیں، عون شیرازی کے مطابق حریم شاہ کی دبئی میں گھنٹے اور پوری رات کی خدمات کی سروسز کی فیس طے ہے، پاکستان میں بھی انہوں نے سروسز فراہم کیں، ہزاروں سے شروع ہونے والی سروسزکی فیس لاکھوں تک جا پہنچی ،

عون شیرازی کا کہنا تھا کہ اس کے سارے ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں، سروسز کی فراہمی کے لئے حریم شاہ کی سیکرٹری رابطے کرتی ہے اور اس حوالہ سے میسج کے ذریعے رابطہ کیا جاتا ہے،

عون شیرازی نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ہزاروں سے لاکھوں میں سروسز فیس ہونے کی وجہ سے حریم شاہ نے لاہور کے کینٹ میں گھر سمیت پشاور،اسلام آباد میں حریم شاہ نے گھر خریدے اور یہ سارے گھر ڈیڑھ دو سال کے عرصے میں خریدے گئے.

عون شیرازی نے انکشاف کیا کہ حریم شاہ کے والد چوکیدار اور والدہ سکول ٹیچر ہیں، انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ حریم شاہ شادی شدہ ہیں لیکن انہیں طلاق ہو گئی ہے شادی کی تفصیل کے حوالہ سے انکا کہنا تھا کہ جلد دوسری ویڈیو میں وہ بتائیں گے،

سینئر صحافی عون شیرازی جو ایک ٹی وی چینل میں بطور بیورو چیف اسلام آباد کام کر رہے ہیں کا مزید کہنا تھا کہ حریم شاہ پشاور تحریک انصاف کے پروگراموں میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملیں اور ملاقاتوں کا یہ سلسلہ پشاور سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچا ،ابھی شیخ رشیدکی ایک ویڈیو جاری کی گئی لیکن حریم شاہ کے پاس ابھی کافی ویڈیوز اور موجود ہیں.

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

مبشرلقمان کےخلاف حکومتی شخصیت نےحریم شاہ اورصندل خٹک کےذریعےسازشی کھیل کھیلا، بھرپور مذمت کرتے ہیں ، رانا عظمیم ، شہزاد حسین بٹ ود یگر

غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا

حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی

حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.

معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے.

The post حریم شاہ کی "سروسز” جاری، کیسے طے ہوتے ہیں معاملات؟ سینئر صحافی نے کیا انکشاف appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

حریم شاہ کی "سروسز” جاری، کیسے طے ہوتے ہیں معاملات؟ سینئر صحافی نے کیا انکشاف

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×