Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

اے این پی رہنما کے بیٹوں سمیت 6 گرفتار، کس جرم میں گرفتار ، سن کر ہر کوئی توبہ توبہ کراٹھے

اسلام آباد: رانا ثناء اللہ کے بعد اب اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اے این پی رہنما کے بیٹوں سمیت 6 ملزمان گرفتار کر لیے۔اطلاعات کے مطابق موٹر وے ٹول پلازہ ایم ون کے قریب منشیات کے اسمگلروں کے خلاف ایک اہم کارروائی کی گئی ہے،

اے این ایف اہلکاروں کے مطابق اس واقعہ میں ملزمان کو 3 گاڑیوں میں منشیا ت کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے، یہ کارروائی موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب خفیہ اطلاع پر کی گئی۔

اے این ایف کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ضلع خیبر کے اے این پی رہنما عمران آفریدی کے 2 بیٹے کامران اور عرفان کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ہونے والے دیگر افراد میں اے این پی رہنما کا بھتیجا فیضان اور جوہر آفریدی بھی شامل ہیں۔

The post اے این پی رہنما کے بیٹوں سمیت 6 گرفتار، کس جرم میں گرفتار ، سن کر ہر کوئی توبہ توبہ کراٹھے appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

اے این پی رہنما کے بیٹوں سمیت 6 گرفتار، کس جرم میں گرفتار ، سن کر ہر کوئی توبہ توبہ کراٹھے

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×