Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

غزمقبوضہ بیت المقدس:شہید القسام کمانڈر سپرد خاک، جنازے میں‌ہزاروں افراد کی شرکت

غزہ:کہیں اغوا تو کہیں گھروں میں گھس کر فلسطینی مسلمانوں کو مارا جانے لگا.فلسطینی قوم کی طرف سے شہداء کو خراج عقیدت پیش .اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایک فلسطینی مزاحمت کار محمود الادھم کو اس کے آبائی علاقے جبالیا میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مقبوضہ وادی سے اطلاعات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے رکن 28 سالہ محمود الادھم کو جمعرات کو مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

شہید کا جسد خاکی اس کے آبائی علاقے جبالیا منتقل کیا گیا جہاں اس کے گھر اور علاقے میں کہرام برپا ہوگیا۔ شہید کو آج جمعہ کی صبح جبالیا میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس کی نماز جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں‌نے شرکت کی۔ جنازے کے جلوس میں شریک فلسطینیوں‌نے بھی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کلیدی الفاظ :

The post غزمقبوضہ بیت المقدس:شہید القسام کمانڈر سپرد خاک، جنازے میں‌ہزاروں افراد کی شرکت appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

غزمقبوضہ بیت المقدس:شہید القسام کمانڈر سپرد خاک، جنازے میں‌ہزاروں افراد کی شرکت

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×