اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کے دوران100 انڈیکس میں ریکارڈ 1580 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ہنڈرڈ انڈیکس1556 پوائنٹس اضافے پر بند ہو کر کاروبار کا اختتام 39 ہزار 271 پرہوا۔
Related Articles
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کے دوران شیئرز بازار میں آج 33 کروڑ حصص کے سودےہوئے۔
کاروبار کے دوران خریدے گئے شیئرز کی مالیت 8 ارب 52 کروڑ روپے تک رہی ۔
The post اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ 1580 پوائنٹس کااضافہ appeared first on ماہنامہ میرے محسن.
This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here