Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

انٹرنیٹ کی سست روی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ کے بعد 5 جی انٹرنیٹ متعارف کرانے کا اعلان، ملک میں ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے حکومت تمام کوششیں بروئے کار لا رہی ہے۔

زیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمٰن نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پاکستان موبائل کانگریس2018 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت 2020 تک پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لا رہی ہے تاکہ اسے ٹیکنالوجی کی ترقی کے ضمن میں ترقی یافتہ معیشتوں کے برابر لایا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت فائیو جی ٹیکنالوجی کو سمجھنے کیلئے تمام شراکت داروں کو مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ممکنہ طریقوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار کرے گی۔

The post انٹرنیٹ کی سست روی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

انٹرنیٹ کی سست روی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×