Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

بھارت ظلم سے جدوجہدِ آزادی کو دبا نہیں سکتا، آرمی چیف کا پیغام

بھارت ظلم سے جدوجہدِ آزادی کو دبا نہیں سکتا، آرمی چیف کا پیغام

 راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا معصوم کشمیریوں پر ظلم انتہائی قابلِ مذمت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت طاقت کے زور پر حقِ خودارادیت کی تحریک کو نہیں دبا سکتا۔ مقبوضہ وادی میں بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم قابلِ مذمت ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کی بھی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی پر گولہ باری بھی وحشیانہ عمل ہے۔

The post بھارت ظلم سے جدوجہدِ آزادی کو دبا نہیں سکتا، آرمی چیف کا پیغام appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

بھارت ظلم سے جدوجہدِ آزادی کو دبا نہیں سکتا، آرمی چیف کا پیغام

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×