Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

کراچی:کورنگی زمان ٹاون میں پلاسٹک کے گودام میں لگی آگ بجھادی گئی

کراچی کےعلاقے کورنگی زمان ٹاون میں پلاسٹک کےگودام میں لگی آگ بجھادی گئی۔ فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے ڈیڑھ گھنٹے میں آگ پرقابوپالیا۔

ظفرخان فائرافسرکورنگی اسٹیشن کاکہنا ہےکہ کولنگ کاعمل مزید 2 گھنٹے جاری رہے گا،گودام میں کپڑااورپلاسٹک موجود ہے،آگ کے باعث گودام میں موجود سامان جل کرخاکسترہوگیا۔

فائرافسرظفرخان کا کہنا ہےکہ آگ لگنےکی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکیں۔ شبہ ظاہرکیا جا رہا ہے کہ آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی ہوگی۔ تاہم کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

کراچی:کورنگی زمان ٹاون میں پلاسٹک کے گودام میں لگی آگ بجھادی گئی

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×