Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

امیر جماعت اسلامی نے بلوں میں اضافے کے معاملے پر ہنگامی اجلاس بلا لیا

امیرجماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں میں اضافے کےمعاملے پرہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس دن گیارہ بجےمنصورہ میں ہوگا۔ شٹرڈاون ہڑتال کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پرغورکیا جائے گا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصرشریف کا کہنا ہےکہ جماعت اسلامی نےقیمتوں میں اضافہ واپس لینے کے لیے حکومت کو رات بارہ بجے کا وقت دیا تھا۔

بجلی کے بلوں اورمہنگائی کو کم کرانے کیلئےتحریک میں تیزی لائی جائے گی، قوم نےجماعت اسلامی پراعتماد کیا ہے جدوجہد نتیجہ خیز ہو گی۔

قیصرشریف نے مزید کہا پرامن ہڑتال آغازہےمطالبات تسلیم ہونے تک تحریک جاری رہے گی ،سراج الحق آئندہ کےلائحہ عمل اورشیڈول کا اعلان کریں گے۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

امیر جماعت اسلامی نے بلوں میں اضافے کے معاملے پر ہنگامی اجلاس بلا لیا

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×