Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کےمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا جبکہ اسلام آباد میں موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ہے، بلوچستان اورسندھ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، جہلم میں تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×