Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

افغانستان سے پاکستانی حدود میں آنے والی فلائٹس سے متعلق نئی ہدایت جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے پاکستانی حدود میں آنے والی فلائٹس کے متعلق نئی ہدایت جاری کردیں۔

سی اے اے نے افغانستان کی فضائی حدود میں ایئر ٹریفک سروس کی عدم دستیابی کے باعث افغانستان سے پاکستانی حدود میں آنے والی فلائٹس کے متعلق نئی ہدایت جاری کردیں ہیں۔

اعلامیے کے مطابق افغانستان سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والی فلائٹس کو 15 منٹ قبل آباہی دینا لازمی ہوگی، پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والی فلائٹس کو ایئر ٹریفک سروس مہیا کی جائے گی۔

ترجمان سی سے اے کے مطابق مذکورہ فلائٹس کوکراچی، لاہور اور اسلام آباد ایریا کنٹرول سے فضائی سروس مہیا کی جائے گی۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

افغانستان سے پاکستانی حدود میں آنے والی فلائٹس سے متعلق نئی ہدایت جاری

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×