Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔

چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی اور دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران تجارت ، معیشت ، سلامتی ، امن اور علاقائی استحکام سمیت باہمی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔

مریم نواز نے کورونا وبا کے مشکل ترین حالات اور سیلاب کے دوران امریکی حکومت کی طرف کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×