Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ماہم عامر ڈارمہ سیٹ پر یومیہ 6 لاکھ لیتی ہے؟ حقائق سامنے آگئے

پاکستانی معروف ادکارہ ماہم عامر نے اپنے بارے میں کچھ مختلف حقائق شیئر کیے۔

ماہم عامر سے پوچھا گیا کہ کیا اس نے کبھی اپنے بارے میں کوئی ایسی افواہ سنی ہے جس نے اس کے ہوش اڑا دیئے ہوں۔ ادکارہ نے بتایا کہ اس نے انٹرنیٹ پر اپنے بارے میں کافی کچھ سنا ہے لیکن ایک چیز نے ان کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یوٹیوب پر یہ ہے کہ ماہم عامر جب ڈرامہ سیٹ پر ہوتی ہیں تو یومیہ 6 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔

ادکارہ نے مزید کہا کہ یہ سچ نہیں ہے اور وہ صرف یہ چاہتی ہیں کہ ایک دن یہ سچ ہو جائے۔ تاہم اداکاروں کو اشتہارات کے لیے اچھے پیسے ملتے ہیں لیکن اتنے زیادہ نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ ماہم عامر پاکستانی ڈارمہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں انہوں نے ڈرامہ سیریل پروین اکبر کی بہو، فیضان شیخ کی بیوی اور رابعہ کلثوم کی بھابھی ہیں پر کام کیا ہے۔

اور آج کل وہ اپنے شوہر فیضان شیخ کی وہ تماشا گھرمیں مدد کر رہی ہیں۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

ماہم عامر ڈارمہ سیٹ پر یومیہ 6 لاکھ لیتی ہے؟ حقائق سامنے آگئے

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×