Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پاکستانی فاسٹ بولرز نے بھارت کیخلاف نیا ریکارڈ بنا دیا

اقبال کے شاہینوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کیخلاف ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولرز نے بھارت کے خلاف ریکارڈ بنادیا۔

ون ڈے ایشیا کپ میں پہلی بار تمام وکٹیں فاسٹ بولرز نے حاصل کیں۔

پاکستانی ٹیم نے بھارت کو آل آٶٹ کیا۔

شاہی شاہ آفریدی نے 4 ,نسیم شاہ اور حارث روف نے 3,3 ,وکٹیں حاصل کی ہیں۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

پاکستانی فاسٹ بولرز نے بھارت کیخلاف نیا ریکارڈ بنا دیا

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×