Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

مہنگائی کی کڑواہٹ، چینی کی قیمت ڈبل سنچری کرگئی

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے چینی کے ریٹس کو بھی پیچھے نہیں چھوڑا بلکہ ڈبل سینچری مکمل کروا دی۔

رپورٹس کے مطابق مہنگائی نے چینی میں بھی کڑواہٹ گھول دی ہے۔ بعض شہروں میں چینی کی قیمت ڈبل سنچری کرگئی۔

سب سے زیادہ مہنگی چینی نوشکی میں دو سو بیس روپے کلو میں بیچی جارہی ہے۔ کوئٹہ ۔ کوہلو ۔ دکی ۔ واشک اور پشاور میں بھی چینی کے دام دو سو روپے کلو پہنچ گئےہیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت ایک سو نوے روپے جبکہ کراچی لاہور اور ملتان سمیت بعض جگہوں پر چینی ایک سو اسی روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔

مختلف شہروں میں چینی کی قیمت کے ریٹس کیا ہیں تفصیل پڑھیں

نوشکی: 220روپے

پشاور:195 سے 205 روپے

کوئٹہ: 200 روپے

کوہلو: 200 روپے

دکی: 200 روپے

واشک: 200 روپے

گوجرانوالہ: 190روپے

بہاولپور: 190روپے

چارسدہ: 190 روپے

کندھ کوٹ: 190 روپے

جھنگ: 190 روہے

گلگت: 185 روپے

گجرات: 185 روپے

سکھر: 180 روپے

کراچی:180 روپے

لاہو: 180 روپے

مانسہرہ: 180روپے

ملتان:180روپے

دادو: 180 روپے

رحیم یار خان: 180روپے

سوات: 180 روپے

سرگودھا: 180روپے

جیکب آباد: 180روپے

ننکانہ صاحب: 175 روپے

ایبٹ آباد: 175 روہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ: 170روپے



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

مہنگائی کی کڑواہٹ، چینی کی قیمت ڈبل سنچری کرگئی

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×