Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر 25 سالہ نوجوان قتل

راولپنڈی میں لیاقت باغ چوک کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرڈاکوئوں کی فائرنگ سے پچیس سالہ نوجوان جاں بحق ، جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔

پولیس کےمطابق مقتول مدثر کال سینٹر پر جاب کرتا تھا ، وہ پٹرول پمپ پر ٹائر پنکچر کی دکان پر کھڑا تھا کہ ڈکیتی میں مزاحمت پراسے گولی مار دی گئی ۔

پولیس حکام کے مطابق وہاں موجود جہانزیب نامی پولیس اہلکار نے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی تو انہوں نے اس پر بھی فائر کھول دیا ۔

جہانزیب نامی پولیس اہلکار ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا اور ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر 25 سالہ نوجوان قتل

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×