ٹھٹھہ کے علاقے کینجھر کے قریب وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔
حکام کے مطابق کینجھر اور چلیا کے درمیان ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
Related Articles
پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے وین میں مچھلی لے کر آنے والے ماہی گیر سوار تھے۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔
This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here