ایشیاء کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہوگئی۔
ایشیاء کپ 2023 میں پاک بھارت کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہوگئی ہے۔
Related Articles
پالی کیلے اسٹیڈیم کی پچ اور آؤٹ فیلڈ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔
ایشیاء کپ کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here