جہانگیرترین کے بھائی عالمگیرترین کی موت کی وجوہات جاننے کےلیے کی جانے والی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔
رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق عالمگیرترین کی موت خود کشی ہے، عالمگیر ترین کے ہاتھ پر گن شوٹ پاوڈر کے نشانات پائے گئے، کنپٹی پر بہت قریب سے گولی مارنے کے شواہد بھی سامنے آئے۔
Related Articles
یاد رہے کہ عالمگیر ترین نے 6 جولائی کو اپنے فلیٹ پر خود کوگولی مار کر خودکشی کی تھی، جہانگیر ترین نے کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کروائی تھی۔ عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ ڈائریکٹر تھے۔
This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here