Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی نے ضلع خیبر میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق زیر حراست دہشت گردوں کی اطلاعات پر ضلع خیبر میں آپریشن کیا گیا، اس دوران دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا تھا جبکہ حوالدار شہید ہوگیا تھا۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×