Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

صوابی، پرانی رنجش پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

صوابی پولیس کے مطابق کھنڈہ کے علاقے میں پرانی رنجش پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں اور زخمی راہگیر کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ( ٹی ایچ کیو ) منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

صوابی، پرانی رنجش پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×