Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

مالاکنڈ، قلنگی دریا میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کرلاپتہ

مالاکنڈ کے نواحی علاقے قلنگی میں دریا میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کر لاپتہ ہوگئے پانی کے بحاؤ میں اضافے کے باعث ریسکیواہلکاروں کو واٹرسرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

 مالاکنڈ کے نواحی علاقے قلنگی میں پیش آیا جب بچے دریائے سوات میں نہارہے تھے کہ دریا کے بے رحم موجوں نے تین بچوں کونگل لیا مقامی لوگوں نے بچوں کو بچانے کی کوشش کی مگر بچے لاپتہ ہوگئے ۔

ریسکیوٹیم نے واٹرسرچ آپریشن بھی پانی کے بحاؤ میں اضافے کے سبب ریسکیواہلکاروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرناپڑا رہا ہے۔

ریسکیواہلکاراورمقامی رضاکار بچوں کی تلاش میں مصروف ہیں ،مگر لاشیں برآمد نہ ہوسکی ۔ بچوں کی عمریں دس، بارہ اورچودہ سال کے درمیان ہیں ۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

مالاکنڈ، قلنگی دریا میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کرلاپتہ

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×