مہنگائی کے بعد بے روزگاری کا طوفان، واسا فیصل آباد نے مالی بحران کے باعث 700 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔
Related Articles
مزدوروں کے شہرمیں بے روزگاری کا طوفان واسا فیصل آباد نے 700 سے زائد گھروں کے چولہے بند کروا دئیے۔
فیصل آباد واسا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اس موقع پرڈائریکٹر ایڈمن کا کہنا ہےکہ واسا اخراجات برداشت نہیں کرپارہا،ڈیلی ویجزملازمین کومزید نہیں رکھا جاے گا۔
This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here