Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پشاور میں بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

پشاور میں بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان۔

پشاور کی تاجر برادری نے کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی عبدالواسع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف معاہدے کا تسلسل ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں مہنگائی ہے لیکن اتنا بڑا مسلہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا حکومت اپنے خرچے کم کرنے کی بجائے عوام پر بوجھ ڈال ررہی ہے۔ آئین و قانون نے ہمیں احتجاج کا جو حق دیا ہے اس کے اندر رہتے ہوئے احتجاج کریں گے۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

پشاور میں بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×