Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

صدرمملکت عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دیدی

صدرمملکت عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل 13 ارکان پر مشتمل،وزیراعظم پاکستان چیئرمین ہوں گے۔ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی کونسل میں شامل ہیں۔

چاروں نگران حکومتوں کے نمائندے بھی کونسل میں شامل کرلیے گئے ہیں،اس کے علاوہ پنجاب سے نگران وزیرتوانائی ایس ایم تنویرکو بھی کونسل میں شامل کیا گیا ہے۔سندھ سے وزیر خزانہ یونس ڈاگھا کونسل میں شامل کیے گئے۔

کونسل میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی وزیرخزانہ احمد رسول بنگش کریں گے۔ بلوچستان سے وزیرخزانہ ومحصولات امجد رشید کونسل میں شامل ہیں۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

صدرمملکت عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دیدی

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×