Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پی ٹی آئی سینیٹر عون عباسی بپی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباسی بپی نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ 9 مئی واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

پی ٹی آئی کے سینیٹر عون عباس بپی نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں عون عباس بپی نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے، 9 مئی واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دینے کا بھی اعلان کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان توشہ خانہ کیس کے بعد سائفر کیس میں اٹک جیل میں قید ہیں۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

پی ٹی آئی سینیٹر عون عباسی بپی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×