Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

یو ایس اوپن، کارلوس الکاراز نے تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

سپین کے معروف ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

دنیائے ٹینس کے نمبر 1 کھلاڑی کارلوس الکاراز کا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، الکاراز نے ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جنوبی افریقا کے ٹینس سٹار لائیڈ ہیرس کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کر لی۔

مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں الکاراز نے ہیرس کو 3-6،1-6،6-7، اور 4-7 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔

ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں کارلوس الکاراز کا مقابلہ برطانوی ٹینس سٹار ڈین ایونز سے ہوگا۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

یو ایس اوپن، کارلوس الکاراز نے تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×