Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

سقراط نے زہر کا جام پینا کیوں‌ پسند کیا؟

1۔ اگر میں جان بچا کر بھاگ گیا تو مر جاؤں گا۔ اگر زہر پی کر مر گیا قیامت تک زندہ رہوں گا۔ 

2۔ اے ایتھنز کے لوگو! اب تمھیں زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑے گا اور کچھ دن بعد تمھیں احساس ہو گا کہ تم نے ایک عقل مند آدمی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ 

3۔ اسمبلی احمقوں، معذوروں، ترکھانوں، لوہاروں، دکانداروں اور منافع خوروں پر مشتمل ہے جو ہر وقت سوچتے رہتے ہیں کہ سستی چیز مہنگے داموں کیسے بیچی جائے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے عوام کے مسائل کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔ 

4۔ مصروف زندگی کے بے ثمر ہونے سے خبردار رہو۔ 

5۔ دنیا میں باعزت زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم وہی ظاہر کریں جو ہم ہیں۔ 

6۔ بے کار لوگ صرف کھانے اور پینے کے لیے زندہ رہتے ہیں جبکہ کارآمد لوگ صرف زندہ رہنے کے لیے کھاتے اور پیتے ہیں۔  



This post first appeared on All About Pakistan, please read the originial post: here

Share the post

سقراط نے زہر کا جام پینا کیوں‌ پسند کیا؟

×

Subscribe to All About Pakistan

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×