Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ ، موٹرسائیکل لائسنس فیس بھی 10ہزار روپے کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لرنر لائسنس کی فیس 300 سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس تین ہزار روپے ہو گی ، پی ایس وی لائسنس کی فیس بڑھا کر 10 ہزار روپے اور موٹر سائیکل لائسنس کی فیس بھی 10 ہزار روپے کر دی گئی ہے ۔ شہریوں کو اب ہر قسم کے لائسنس پر دو ہزار روپے ڈیجٹیلائزیشن فیس بھی ادا کرنی ہو گی ، نئی فیسوں کا اطلا ق کل سے ہو جائے گا ۔

The post ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ ، موٹرسائیکل لائسنس فیس بھی 10ہزار روپے کر دی گئی appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu.



This post first appeared on Pakistan News International, please read the originial post: here

Share the post

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ ، موٹرسائیکل لائسنس فیس بھی 10ہزار روپے کر دی گئی

×

Subscribe to Pakistan News International

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×