Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

تہلکہ خیز خبر، سابق وزیراعلیٰ پنجاب خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (پی این آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔

ترجمان پی پی کے مطابق منظور وٹو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں کیا۔اس موقع پر راجہ پرویزاشرف،حسن مرتضیٰ، شہزاد سعید چیمہ اور چودھری سجاد الحسن بھی موجود تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق اراکین قومی اسمبلی خرم وٹو اور روبینہ شاہین وٹو ، سابق رکن پنجاب اسمبلی معظم وٹو، جہاں آراء وٹو اور آمنہ قصوری بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوئیں۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے وٹو فیملی کو پیپلزپارٹی میں خوش آمدید کہا۔

The post تہلکہ خیز خبر، سابق وزیراعلیٰ پنجاب خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu.



This post first appeared on Pakistan News International, please read the originial post: here

Share the post

تہلکہ خیز خبر، سابق وزیراعلیٰ پنجاب خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

×

Subscribe to Pakistan News International

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×