Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

علیزے شاہ اور آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آگئیں،صارفین نے آڑھے ہاتھوں لے لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی نجی انٹرٹینمنٹ چینل کی جانب سے منعقدہ اسٹائل ایوارڈز میں اداکاراں کے نازیبا ملبوسات پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے۔

ستاروں سے سجی اس رات میں تمام ہی معروف شخصیات نت نئے انداز میں سج سنور کر پہنچے جن میں سے بعض کا ڈریسنگ سینس سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا گیا تو متعدد فنکاراں کے نازیبا ملبوسات تنقید کی زد میں آگئے۔تنقید کا نشانہ بننے والوں میں سرِفہرست اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ اور معروف گلوکارہ آئمہ بیگ ہیں۔علیزے شاہ اور آئمہ بیگ کے علاوہ مامیا جعفر کو بھی اپنے بولڈ لباس کے سبب مداحوں کی جانب سے منفی تبصروں کا سامنا ہے۔

The post علیزے شاہ اور آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آگئیں،صارفین نے آڑھے ہاتھوں لے لیا appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu.



This post first appeared on Pakistan News International, please read the originial post: here

Share the post

علیزے شاہ اور آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آگئیں،صارفین نے آڑھے ہاتھوں لے لیا

×

Subscribe to Pakistan News International

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×