Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

کن لوگوں کو مفت سولر پینلز دیے جائیں گے؟ پنجاب حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سولر پینل کے وعدے پر حکومت قائم ہے 100یونٹ کے صارفین کو مفت سولر دیں گے۔

صوبائی دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ لوڈ شیڈ نگ اس علاقے میں ہونی چاہیے جہاں بجلی چوری ہوتی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیر پختونخوا گنڈا پور کھل کر کہتا ہے کہ ہاں ہم بجلی چوری کرتے ہیں تو پھر دیکھنا یہ ہوگا یہ لوگ ملک کے ساتھ کر کیا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت نے ایک ایسا ایڈوائزر تعینات کیا جس نے پیٹرول سے بجلی بنائی اور خزانے پر بم مارا جس کا آج بھی خزانہ سرکولر ڈیڈ کی صورت میں سامنا کر رہا ہے۔

The post کن لوگوں کو مفت سولر پینلز دیے جائیں گے؟ پنجاب حکومت نے اعلان کر دیا appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu.



This post first appeared on Pakistan News International, please read the originial post: here

Share the post

کن لوگوں کو مفت سولر پینلز دیے جائیں گے؟ پنجاب حکومت نے اعلان کر دیا

×

Subscribe to Pakistan News International

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×