Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

گورنر راج لگا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کرلیں گے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کادوٹوک اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر گورنر راج لگاتو عوام وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہماری کسی سے لڑائی نہیں ہے اور نہ ہی ہم کسی کےساتھ لڑنا چاہتے ہیں بلکہ ہمارا مقصد ملک کی خوشحالی اور ترقی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی فوج ، پولیس ، عدلیہ اور عوام ہمارے ہیں، ہم نے حکومت میں سب کومعاف کر دیا ہے، 8 اضلاع میں میرے اوپر جعلی پرچے کاٹے گئے۔انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ میں گورنر راج کی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں اگر آپ نے گورنر راج لگا بھی لیا تو عوام وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے ،اور یہاں گورنر راج نہیں بلکہ عوامی راج چلتاہے۔

The post گورنر راج لگا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کرلیں گے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کادوٹوک اعلان appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu.



This post first appeared on Pakistan News International, please read the originial post: here

Share the post

گورنر راج لگا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کرلیں گے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کادوٹوک اعلان

×

Subscribe to Pakistan News International

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×