Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

فورسز کو سلام، اسٹیبلشمنٹ سے بات کے لیے تیار، گنڈاپور کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جج کی بازیابی کیلئے کوئی تاوان نہیں دیا، فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے جج کو بازیاب کرا لیا، ہمیں اپنی فورسز کو سپورٹ کرنا چاہئے، میرے صوبے سے وفاق تمباکو سے 300 ارب کما رہی ہے، یہ کوئی طریقہ نہیں سارا پیسہ وفاق لے جائے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ اس بار ان کو یہ پیسہ نہیں ملے گا صرف جی ایس ٹی ملے گا، ہم کوئی بھکاری نہیں کہ ان سے بھیک مانگیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو چور نہ کہو۔۔۔۔

The post فورسز کو سلام، اسٹیبلشمنٹ سے بات کے لیے تیار، گنڈاپور کا اعلان appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu.



This post first appeared on Pakistan News International, please read the originial post: here

Share the post

فورسز کو سلام، اسٹیبلشمنٹ سے بات کے لیے تیار، گنڈاپور کا اعلان

×

Subscribe to Pakistan News International

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×