Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ، عوام کیلئے خوشخبری

کوئٹہ(پی این آئی) آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ، عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔بلوچستان میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی واقع ہوئی ہے ۔مارکیٹ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2400 روپے ہو گئی ہے جبکہ چینی فی کلو 10 روپے کمی کے بعد 150 روپے فی کلو ہو گئی ہے ۔یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 مقرر کر دی ہے ۔۔۔۔

The post آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ، عوام کیلئے خوشخبری appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu.



This post first appeared on Pakistan News International, please read the originial post: here

Share the post

آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ، عوام کیلئے خوشخبری

×

Subscribe to Pakistan News International

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×