Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ٹک ٹاک پر پابندی ، بل منظور

کراچی(پی این آئی)ٹک ٹاک پر پابندی ، بل منظور۔۔۔امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کا اس حوالے سے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی آزادیٔ اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی۔دوسری جانب امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کا امدادی بل بھی منظور کر لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یوکرین کو 60.8 ارب ڈالرز کی ادائیگی اس اقتصادی امدادی بل کا حصہ ہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لیے 26.4 ارب ڈالرز کی امداد کا پیکیج بھی اس بل میں شامل ہے۔امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ بل میں منظور ہونے والے 8 ارب ڈالرز بطور امداد تائیوان کو دیے جائیں گے۔یہ بل دستخط کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کو بھیج دیے گئے ہیں۔۔۔۔

The post ٹک ٹاک پر پابندی ، بل منظور appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu.



This post first appeared on Pakistan News International, please read the originial post: here

Share the post

ٹک ٹاک پر پابندی ، بل منظور

×

Subscribe to Pakistan News International

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×