Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے ذریعے 40 ملین ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ریاض: سعودی عرب نے فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کو 40 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین اینڈ ریلیف سینٹر نے اعلان کیا ہےکہ وہ غزہ میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے لیے کھانا اور 20 ہزار فیملیز کے لیے ٹینٹ فراہم کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے یہ اعلان اقوام متحدہ کی ایجنسی کو فنڈز کی کمی پیش آنے کے بعد کیا گیا ہے جب کہ کئی مغربی ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی فنڈنگ روک دی گئی ہے۔

رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے: امریکی وزیر خارجہ

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کئی عالمی امدادی گروپوں نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں یورپی ملکوں سے اقوام متحدہ کے امدادی ادارہ برائے فلسطین کے لیے امداد بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

The post سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے ذریعے 40 ملین ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ appeared first on Roze News.



This post first appeared on New Doors Of Tourism, please read the originial post: here

Share the post

سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے ذریعے 40 ملین ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

×

Subscribe to New Doors Of Tourism

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×