Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کا کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیئے گئے

وزارت عظمیٰ کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کو جمع کرادیئے گئے۔شہباز شریف کل وزارت عظمیٰ کے لیے عمر ایوب سے مقابلہ کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کی دوپہر 2 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے جب کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سہ پہر 3 بجے تک ہوگی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب ڈویڑن کے ذریعے کیا جائے گا۔

The post وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کا کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیئے گئے appeared first on Roze News.



This post first appeared on New Doors Of Tourism, please read the originial post: here

Share the post

وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کا کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیئے گئے

×

Subscribe to New Doors Of Tourism

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×