Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

افغانستان ، صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق

افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان کے ایک گاوں میں شدید برف باری کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے میں اب تک 8 افراد زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔شدید برف باری کی وجہ سے ہیلی کاپٹر اترنے سے قاصر ہیں اور سڑکوں کا رابطہ بھی منقطع ہے۔

The post افغانستان ، صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق appeared first on Roze News.



This post first appeared on New Doors Of Tourism, please read the originial post: here

Share the post

افغانستان ، صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق

×

Subscribe to New Doors Of Tourism

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×