Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ہم پر پارٹی کا بہت زیادہ پریشر ہے کہ کابینہ کا حصہ نہ بنیں ،فیصل کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم پر پارٹی کی جانب سے کابینہ کا حصہ نہ بننے کا بہت دباو ہے، پیپلز پارٹی کے سی ای سی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ آج ہونے والی بات چیت میں مسئلہ حل ہو جائے گا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اتحاد 16 ماہ چلا، ان کا ن لیگ کے ساتھ تجربہ اچھا نہیں رہا، وہ چاہتے ہیں کہ ماضی میں جو مسائل ہوئے وہ مستقبل میں نہ ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے منشور میں فرق ہے، ہمارا منشور اس وقت نافذ العمل ہوگا جب ہم وزیراعظم بنیں گے، 3 سال اور 2 سال وزیراعظم رہنے کا کوئی فارمولا زیر غور نہیں۔

The post ہم پر پارٹی کا بہت زیادہ پریشر ہے کہ کابینہ کا حصہ نہ بنیں ،فیصل کنڈی appeared first on Roze News.



This post first appeared on New Doors Of Tourism, please read the originial post: here

Share the post

ہم پر پارٹی کا بہت زیادہ پریشر ہے کہ کابینہ کا حصہ نہ بنیں ،فیصل کنڈی

×

Subscribe to New Doors Of Tourism

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×