Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

قطر میں سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو شاہ رخ خان نے رہا کرایا، بی جے پی رہنما

نئی دلی: بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور راجیہ سبھاکے سابق رکن سبرامنیم سوامی نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ قطر نے اسرائیل کےلیے جاسوسی کے الزام میں جن 8 بھارتی نیول افسران کو سزائے موت سنائی تھی انہیں رہا کرانے میں بھارتی اداکار شاہ رخ نے کردارادا کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سبرا منیم سوامی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ اور قومی سلامتی کا مشیر قطر کا یہ فیصلہ واپس کرانے میں ناکام ہو چکے تھے۔

ٹوئٹر پر مودی کے ایک پیغام کے جواب میں انہوں نے بھارتی وزیراعظم کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وزیراعظم مودی کو چاہیے کہ جب وہ قطر جائیں تو اپنے ہمراہ شاہ رخ خان کو لے جائیں کیونکہ وزارت خارجہ اور قومی سلامتی کا مشیر تو اس کام میں ناکام ہو چکے تھے۔

The post قطر میں سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو شاہ رخ خان نے رہا کرایا، بی جے پی رہنما appeared first on Roze News.



This post first appeared on New Doors Of Tourism, please read the originial post: here

Share the post

قطر میں سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو شاہ رخ خان نے رہا کرایا، بی جے پی رہنما

×

Subscribe to New Doors Of Tourism

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×