عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے
اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے
لیکن خود سب سے آخر میں کھاتی ہے
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے
پھر چار بجے کے بعد سے افطاری تک
اپنے خاندان والوں کے لیے
افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے
اور ساتھ ہی یہ ڈر بھی لگا رہتا ہے
کہ پتہ نہیں کھانا کیسا پکا ہوگا
ساس اور سسر کے لیے الگ الگ پکاتی ہے
اور کبھی کبھی تو افطاری سے پہلے
شوہر کے غصے کو صبر سے جھیلنا پڑتا ہے
اور اذان سے پہلے دسترخوان لگانا
تعریف تو دُور کی بات، دو دو روٹیاں کھانے کے بعد
ایک ٹھنڈا گلاس لسی مانگنا اور پھر کہنا
کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے
اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے
وہ بیچاری چپکے سے کمرے میں افطاری کرلیتی ہے
تراویح کے بعد پھر سے حضرت کے لیے
چائے اور میوہ تیار کرتی ہے
اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے
اگر خدا نخواستہ وہ نہ جاگی اورسحری لیٹ ہوئی
تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری پہ گِرتا ہے سارا دن
آخر میں دوستو! آپ سے درخواست ہے یہ
کہ گھر کی ساری عورتیں
خواہ وہ ماں ہو، بیوی ہو، بیٹی ہو، بہن ہو، یا کوئی اور
لازمی ان کا خیال رکھنا
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے
Women's Role in Sheri and Iftar Ramadan
The woman wakes up first at Sehri time
And she prepares Sehri for all the family members
But she eats at the end of it all
After fasting, she feeds the children in the afternoon
Then from 4 o'clock till Iftar
For her family
She is busy preparing Iftar
And at the same time it is scary
I don't know how the food will be cooked
Cooks separately for mother-in-law and father-in-law
And sometimes before Iftar
Husband's anger has to be endured patiently
And setting the table before Azan
Instead of praising, after eating two chapatti
Ask for a cold glass of Lassi and then say
That salt is low and not particularly cold
And he completed the Iftar
She secretly breaks her fast in the room
For husband again after Taraweeh
Makes tea and fruit
And again she wakes up first at next Sehri
If she did not wake up and went to bed at dawn
So the whole family is angry all day long
Finally friends! This is my request
That all the women of the house
Be it mother, wife, daughter, sister, or anyone else
Must take care of them
They are also human beings just like us
Take Care and Enjoy a Happy Life !!